پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سربجیت پر بننے والی فلم کا حصہ نہیں ہوں ، عرفان خان

datetime 18  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے سربجیت پر بننے والی فلم کا حصہ ہونے بارے میڈیا رپورٹوں کی تردید کردی ۔ اپنے ایک بیان میں عرفان نے کہا کہ سربجیت کے کردار کیلئے کسی نے مجھ تک رسائی نہیں کی ۔ انہوں نے کہا کہ ان رپورٹوں میں حقیقت میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں دیگر فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں اور میرے پاس ویسے بھی اس فلم کے لیے وقت نہیں تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…