لاہو ر(نیوزڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ کے موصول ہو گئی ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے درخواست سماعت کے لئے جسٹس محمود مقبول باجوہ کو بھجوا دی ۔ لاہو رہائی کورٹ راولپنڈی بےنچ مےں کسٹم بےنچ موجودنہ ہونے کی بناءپر ماڈل اےان علی کی درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ کی پرنسپل سےٹ کو موسول ہو گئی ۔ اےان علی نے لطےف کھوسہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی درخواست ضمانت مےں موقف اختےارکےا ہے کہ اس پر منی لانڈرنگ کے بے بنےاد الزامات عائد ہےں اس نے کوئی غےر قانونی کام نہےں کےا لہٰذا درخواست ضمانت منظور کی جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل



















































