پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ کپور کو سینئر اداکارہ نہیں سمجھتا ، ارجن کپور

datetime 18  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ارجن کپور نے کہا ہے کہ کرینہ کپور کو سینئر اداکارہ نہیں سمجھتا ، آر بالکی کی آنیوالی فلم ٹو سٹیٹسن میں کرینہ کے ساتھ اسکرین شیئر کرنیوالے اداکار ارجن نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرینہ کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے حد خوش ہوں وہ ایک زبردست اداکارہ ہیں انہوں نے کہا کہ میڈیا انہیں ہمیشہ میرے سینئر اداکارہ کہتا ہے تاہم ایسا کچھ بھی نہیں ہے میں انہیں کافی عرصے سے جانتا ہوں اور وہ میری ایک بہترین ساتھی اداکارہ ہیں انہوں نے کہا کہ اداکاری میں آنے سے قبل میں نے بعض حقیقت میں مزاحیہ اور سنجیدہ گرومنگ بلنڈر کئے ۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب میں اپنے ایکٹنگ کیریئر کا آغاز کرنے جارہا تھا تو میں کرینہ کیف جو کہ میری بہت اچھی دوست بھی ہیں ان کے پاس گیا اور انہیں کہا کہ میری بھنوﺅں کے ساتھ کچھ کریں جس پر کترینہ نے میری پلکنگ کرتے ہوئے انہیں لڑکیوں کی طرں کی شیپ دی اگرچہ یہ ان کی غلطی نہیں تھی تاہم اس کے بعد میں کئی روز تک گھر سے نہیں نکل سکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…