پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

خونخوار ڈائناسارکو دیکھ کر لوگوں کی ڈوریں لگ گئیں

datetime 18  جون‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک) فلم جراسک ورلڈ میں خونخوار ڈائناسارنے دہشت پھیلانے کے بعد دبئی کے ملٹی پلیکس سینما میں لوگوں کا دل دہلادیا، دبئی کا ملٹی پلیکس سینمامیں شہری آئے تھے مووی کا مزہ لینے لیکن کیا پتہ تھا اپنی ہی فلم بنوا بیٹھیں گے،سینما گھر میں لوگ اس وقت خوف کا شکار ہوئے جب اچانک ڈائناسار نمودار ہوا ،بس پھر لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں،کسی کے ہاتھ سے پاپ کورن گرے،تو کسی نے شاپنگ کی پوری ٹرالی ہی الٹ دی، بالاخر اس ڈرامے کا ڈراپ سین بہادر نوجوانوں نے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…