منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

بالی وڈ فلم” درش یام“ 31جولائی کو ریلیزہوگی

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)زندگی ہنسی خوشی گزار رہے تھے لیکن شک کے سائے ایسے منڈلائے کہ بچ کر نکلنا دشوارہوگیا ہے- بالی وڈ تھریلر فلم درش یام کی کہانی ہے۔کہانی ہے وجے نامی نوجوان کی جو بچوں اور بیوی کے ساتھ دنیا کے غموں کو بھلاکر مگن اپنی چھوٹی سی زندگی میں ہے۔دو پیسے کما کر ادھوے خواب پورے کرنا چاہتا ہے، لیکن ان کی خوشیوں کو ایک دن نظر لگ جاتی ہے۔سفاک پولیس آفیسر کے بیٹے کی لے لیتا ہے کوئی جان، جس کی کھوج میں اجے دیوگن اور اس کے گھر والوں کو بھی شامل تفتش کیا جاتا ہے۔ یہیں سے فلم کی اصل کہانی شروع ہوتی ہے ۔کون ہے سمیر کا قاتل، یہی ہے فلم کا کلائمکس جسے دیکھنے کےلئے اکتیس جولائی تک کا انتظار کرنا ہوگا۔فلم میں اجے دیوگن کے ساتھ بالی وڈ اداکارہ تبو بھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…