جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سونا سستا ہو گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوکر 4لاکھ 19ہزار 362 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہوکر 3لاکھ 59 ہزار535 روپے ہے۔اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 3970 ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…