جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

عامرخان نے فلم دنگل کیلئے وزن بڑھالیا

datetime 16  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈاداکار عامر خان اتنے موٹے ہیں کہ وہ جھک کر اپنے جوتوں کے تسمے خود نہیں باندھ سکتے بلکہ اس کے لیے ان کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان نے اپنی نئی فلم دنگل جو کہ ایک عالمی شہرت یافتہ بھارتی پہلوان کی زندگی پر بنائی جارہی ہے کے لیے اپنا وزن اتنا زیادہ کرلیا ہے کہ ان کے لیے جھکنا محال ہوگیا ہے۔
پانچ فٹ پانچ انچ قد والے عامر خان کو ان دنوں جوتوں کے تسمے باندھے اور جرابیں چڑھانے کے لیے کسی نہ کسی کی مدد کی ضرورت رہنے لگی ہے عامر نے بتایا کہ وہ ان دنوں ریسلنگ اور دیسی کشتی سیکھ رہے ہیں اور آئندہ سال اپنا یہ وزن کم کرکے اسی فلم کے لیے 27 سالہ پہلوان کا روپ دھار لیں گے عامر نے بتایا کہ انھوں نے اپنا وزن 90 کلو کرلیا ہے فلم دنگل آئندہ سال دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…