ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

جان ابراہم کو فلموں میں واپس آنے کی جلدی نہیں

datetime 16  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی و وڈ کے اداکار جان ابراہم کو کیا طویل عرصے سے سرخیوں میں نہ ہونے پر کوئی افسوس ہے؟بینکر پریہ رچال سے شادی کے بعد جان ابراہم جانے کہاں کھو گئے کیونکہ ان کی پچھلی فلم ‘مدراس کیفے’ دو سال پہلے ریلیز ہوئی تھی۔عام طور پر اداکار سرخیوں میں رہنے کے لیے بہت ہتھکنڈے اپناتے ہیں لیکن جان کی رائے مختلف ہے۔جان ابراہم کے مطابق انھیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔’بھلے ہی میری پچھلی فلم کو ریلیز ہوئے دو سال ہو گئے ہوں، پھر بھی میں خوش ہوں۔ سکرین پر نظر آنے کے لیے کچھ بھی تو نہیں کر سکتا۔انھوں نے کہا کہ سال میں کسی اداکار کی پانچ دس فلمیں آنے سے انہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔جان کہتے ہیں کہ میں لوگوں کے سامنے تبھی آنا چاہتا ہوں، جب میرے پاس بتانے کے لیے کچھ ہو جب فلم ہوگی تو اس کے بارے میں میں ضرور بتاوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…