پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہد کپورکی شادی کی تاریخ طے

datetime 16  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) اداکار شاہد کپور اس سال جولائی میں میرا راجپوت کیساتھ پھیرے لے لیں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہد کپور کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے اور کارڈز چھپنے چلے گئے ہیں البتہ اس سے قبل شادی کا ایک دور جون میں یونان میں ہوگا جبکہ جولائی میں شادی ممبئی میں دیسی طریقے سے ہوگی۔ میرا اس وقت اپنے گریجویشن کے حتمی پرچے دے رہی ہے۔ شاید کی عمر 34 سال جبکہ میرا کی عمر 26 سال ہے یاد رہے کہ شاہد نے منگنی پر اپنی منگیتر کو 23لاکھ کی انگوٹھی پہنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…