ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ بڑی کاسٹ کو لے کر بنائی جانے والی فلموں میں کام کر کے انجوائے نہیں کرتی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی تازہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ وہ سولو فلموں میں کام کر کے انجوائے کرتی ہے، زیادہ ستاروں کو لے کر بنائی جانے والی فلموں میں کردار نبھانا ان کیلئے دلچسپی کا باعث نہیں اس لئے مستقبل میں وہ ایسی فلموں میں کام کی پیشکش قبول نہیں کریں گی۔ اداکارہ کی نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی“ ہے جس میں ان کے ہیرو عمران ہاشمی ہیں۔ فلم کی ہدایات موہت سوری نے دی ہے فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
فلموں میں کیا کر تی ہو ں ودیا بالن نے راز بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ رضا ڈار کیس ختم ہوگیا ہے،نجم سیٹھی



















































