جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

کرشمہ اور گووندا نے اب نیا کا م شر و ع کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2015
Kolkata : Bollywood actors Govinda and Karishma Kapoor at an event in Kolkata on Saturday. PTI Photo (PTI2_18_2012_000101B)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرشمہ اور گوندا رئیلٹی ٹی وی شو ” ڈی آئی ڈی سیپر ہومز“ کے فائنل میں رقص کریں گے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں گوندا نے کہاکہ میں اور کرشمہ ڈانس رئیلٹی شو کے فائنل میں رقص کریں گے انہوں نے کہاکہ ہم نے دونوں نے ایک ساتھ گیارہ فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہماری جوڑی کو سراہا جاتا تھا انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں زیادہ فلمی پراجیکٹس پر کام نہیں کر رہا تاہم میرا نام پراجیکٹ ” جگا جاسوس “ ہے میں نے اس کی شوٹنگ مکمل کرا دی ہے لیکن اس کی پروموشن نہیں کروں گا میرا اس کے فلمسازوں سے اختلاف ہے انہوں نے بہت سی باتیں مجھ پر واضح نہیں کی تھیں میں اس کو بھولوں گا نہیں انہوں نے کہا کہ سلمان خان میرا بہت اچھا دوست ہے میری اس کے لئے نیک تمنائیں ہیں اس وقت بالی وڈ میں مصروف ترین خان ہے انہوں نے کہا کہ میری بیٹی اس وقت ایک فلم میں کام رہی ہے اور میں نے کبھی اس فلم بنانے والوں سے ملاقات نہیں کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…