اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرا نے اپنے مخالفین کو خبر دار کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ جو لوگ ہر وقت میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں ان کو ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آج بھی ہسپتال بنانے کے لئے کام کر رہی ہوں اور بہت جلد اس بارے میں اپنے پرستاروں کو بڑی خوشخبری دوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ میری نیت ہمیشہ ٹھیک ہوتی ہے جس کی وجہ سے آج تک مخالفین کی تمام تر سازشوں کے باوجود میں اپنے مقاصد میں کامیاب رہی اور ہسپتال کا منصوبہ جاری رکھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…