اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

علی ظفر نے مارشل آرٹ کی تربیت لینا شروع کر دی

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے مارشل آرٹ اور کِک باکسنگ کی ٹریننگ حاصل کرنا شروع کر دی۔ علی ظفر نے ہوم پروڈکشن کے تحت بننے والی فلم ”دیوسائی ”میں اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لئے مارشل آرٹ کی ٹریننگ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ ہر روز دو گھنٹے پریکٹس کر رہے ہیں۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ ان کی فلم اردو اور انگریزی زبان میں ریلیز کی جائے گی جس کی شوٹنگ کا سلسلہ اگست میں شروع ہوگا۔ یہ فلم عالمی معیار کے مطابق بنائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے بالی وڈ کے کئی پراجیکٹ چھوڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے نام اور پہچان اپنے ملک سے ملی لہذا میں ملکی فلمی صنعت کی ترقی اور فروغ کے لئے پاکستان میں فلم بنا رہا ہوں۔ میری کوشش ہوگی کہ شائقین کو مایوس نہ کروں۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…