پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹرکوتھپڑمارنے کے مقدمہ میں بھارتی گلوکارمیگاسنگھ کی گرفتاری کے بعد رہائی

datetime 11  جون‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے مشہور گلوکار میکا سنگھ کو دہلی میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔انھیں 12 اپریل کو دہلی میں ہونے والی ایک تقریب میں ایک ڈاکٹر کو تھپڑ مارنے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔اس تقریب کا انعقاد امراضِ چشم سے متعلق ڈاکٹروں کی ایک سوسائٹی نے کیا تھا۔شو کے دوران میکا سنگھ نے ایک ڈاکٹر کو خبردار کیا تھا کہ وہ بار بار اس جگہ جا کر ڈانس نہ کریں جہاں خواتین ناچ رہی ہیں۔ اس کے بعد میکا نے جھنجھلا کر ڈاکٹر کو سٹیج پر بلا کر تھپڑ رسید کر دیا۔اس واقعے کے بعد انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے میکا سنگھ کا بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…