ڈاکٹرکوتھپڑمارنے کے مقدمہ میں بھارتی گلوکارمیگاسنگھ کی گرفتاری کے بعد رہائی
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے مشہور گلوکار میکا سنگھ کو دہلی میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔انھیں 12 اپریل کو دہلی میں ہونے والی ایک تقریب میں ایک ڈاکٹر کو تھپڑ مارنے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔اس تقریب کا انعقاد امراضِ چشم سے متعلق ڈاکٹروں کی ایک سوسائٹی نے… Continue 23reading ڈاکٹرکوتھپڑمارنے کے مقدمہ میں بھارتی گلوکارمیگاسنگھ کی گرفتاری کے بعد رہائی







































