جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

دیپیکا کی بہت سارے بچوں کی خواہش

datetime 7  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)فلم ”پیکو“ کی شاندار کامیابی کے بعد یہی لگتا ہے کہ بولی وڈ سٹار دیپیکا پڈکون کیلئے کیریئر سے بڑھ کر کچھ نہیں۔تاہم، ڈی این اے انڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے دیپیکا نے کہا کہ انہیں اپنے کیریئر کو خیر آباد کہہ کر گھریلیو خاتون بننے میں کوئی مشکل نہیں اور وہ شادی کے بعد بہت سارے بچوں کی خواہش مند ہیں۔میں با آسانی اپنا بالی ووڈ کیرئیر چھوڑ کر ایک گھریلو زندگی میں خوش اور سکون سے رہ سکتی ہوں۔دیپیکا کے مطابق، ان کے لیے فیملی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں کیونکہ یہ آپ کو مکمل ہونے کا احساس دلاتی ہے۔دیپیکا کو اپنی کسی فلم کی باکس آفس پر کامیابی کے برعکس ماں بننے میں زیادہ خوشی محسوس ہوگی۔مجھے بہت سارے بچے چاہیں کیوں کہ مجھے بچے بہت زیادہ پسند ہیں۔ میں دوسروں کے بچوں کے ساتھ وقت گزارتی ہوں جن میں شاہ رخ خان کا بیٹا ابراہم شامل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں بچوں کے ساتھ وقت گزار کر خوشی محسوس ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…