اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹائیگر شروف ، کرتی سنن دوبارہ تہلکہ مچانے کیلئے تیار

datetime 8  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)ہیرو پنتی کی جوڑی ٹائیگر شروف اور کرتی سنن ایک بار پھر تہلکہ مچانے کی تیاری پکڑ رہے ہیں۔ہیرو پنتی کا رومینٹک کپل پھر دلوں کی کھڑکیاں کھول کر پیار کے ترانے گائے گا۔ان دونوں کو بھارتی کو ریوگرافر احمد خان نے اپنے ایک وڈیو سانگ میں کاسٹ کر لیا ہے، جسکا ٹائٹل ہے چل وہاں جاتے، ہے۔حال ہی میں احمد خان نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور ٹائیگر شروف کو بھی لے کر گیت شوٹ کیا تھا جیسے شائقین نے خوب پسند کیا تھا اب یہ گانا مداحوں کو کتنا پسند آتا ہے یہ تو اس کی ریلیز کے بعد ہی پتہ چلے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…