سکھوں کیخلاف فسادات سے میراکوئی واسطہ نہیں،امیتابھ بچن
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ 1984، دہلی میں سکھوں کے خلاف ہونے والے دنگوں سے ان کا کوئی واسطہ نہیں۔ٹائمز ناﺅ کے ساتھ ایک نشست کے دوران امیتابھ نے کہا ’یہ محض بدنیتی پر مبنی ناقابل یقین جھوٹ ہیں۔میرا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ان الزامات… Continue 23reading سکھوں کیخلاف فسادات سے میراکوئی واسطہ نہیں،امیتابھ بچن