جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی کی معصوم خواہش

datetime 3  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ایان علی نت نئے روپ میں عدالت آتی اور میڈیا کی توجہ حاصل کرتی ہے لیکن اس مرتبہ اسے خدمت خلق کا شوق چرایا ہے،ماڈل نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو خط لکھا ہے کہ وہ ماہ صیام میں قیدیوں کو سحر وافطار کرانا چاہتی ہے۔ کالے ،گلابی ،سفید ،گرے غرض ہر رنگ کے لباس میں عدالت کے سامنے پیش ہونیوالی ایان علی کو اس کی ماڈلنگ سے شاید اتنی پذیرائی نہ ملی تھی جتنی شہرت اسے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ہو کر ملی۔ ایان علی ایسی قیدی ہے جس کی بیرک پر ہر سپاہی اپنی ڈیوٹی لگوانا چاہتا ہےلیکن اگر کوئی اس کی تصویر کھینچے تو ماڈل مکا بھی مارتی ہے۔ اب ایان علی کے دل میں خدمت خلق کا جذبہ جاگا ہے اور اس نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو خط لکھا ہے کہ وہ ماہ رمضان میں قیدیوں کو سحر وافطار کرانا چاہتی ہےں۔.



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…