پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف دوسروں پر تنقید کے حوالے سے بدمعاش ہیں، رنبیرکپور

datetime 4  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں خبروں کی زینت بننے والے اداکار رنبیر کپور کا اپنی ہونے والی لائف پارٹنر کے بارے میں کہنا ہے کہ اداکارہ جیسی دکھتی ہیں ویسی ہیں نہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور کا کترینہ کیف کے بارے میں کہنا تھا کہ وہ ان کی اداکاری کو بہت تنقید کا نشانہ بناتی ہیں جس کے باعث وہ اپنی پرفارمنس میں بہتری بھی لاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کترینہ دوسروں پر تنقید کے حوالے سے ایک بدمعاش ہیں لیکن کترینہ کی تنقید ان کی اداکاری میں بہتری لاتی ہے جو انہیں پسند ہے۔واضح ر ہے کہ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی رواں برس شادی کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں تاہم دونوں نے ہی خبروں کی تردید کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…