ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے مشہوراداکارہ سنی لیون ایک بعد ایک نئی مصیبت میں پھنستی چلی جارہی ہیں اور اب انہیں اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی نئی فلم ”مستی زادے“ کے چند مناظرپر بھارتی سنسر بورڈ نے اعتراض کیا ہے اور ان اعتراضات کی دوری تک فلم کی نمائش روک دی گئی ہے۔ بھارتی سنسربورڈ کے مطابق فلم کے کچھ مناظر اخلاق باختہ اور قابل اعتراض ہیں جن کوہٹائے بغیر فلم کو نمائش کی اجازت نہیں دے سکتے جب کہ دوسری جانب فلمسازملاپ زویری نے سنسر بورڈ کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
سنی لیون کی نئی فلم”مستی زادے“ کی نمائش پر پابندی عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہیکل سلیمانی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































