ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت اپنی ساتھی اداکارہ دیپکا پڈوکون سے ناراض ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کنگنا نے اپنی حال میں ہی ریلیز ہونے والی فلم ’تنوویڈز منو ریٹرنز‘کی اسکریننگ کے لئے متعدد اداکاروں کو دعوت دی تھی جس میں دیپیکا بھی شامل تھیں البتہ دیپیکا اس فلم کی اسکریننگ پر آئیں اور نہ ہی انہوں نے کنگنا کو کسی قسم کا جواب دیا۔کنگنا کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے اپنے ساتھی اداکاروں کی حمایت کرتی ہیں اور ان سے اچھا سلوک کرتی ہیں البتہ جب ان کے ساتھ خراب سلوک کیا جائے توانہیں کافی دکھ ہوتا ہے۔
کنگنا راناوت اپنی ساتھی اداکارہ دیپکا پڈوکون سے ناراض ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































