جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

راکھی ساونت نے سنی لیون سے مطالبہ کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے پیشہ وارانہ حسد رکھتے ہوئے ادکارہ سنی لیون سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔
بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کو اداکارہ سنی لیون کی بھارتی فلم نگری میں انٹری کبھی بھی ایک آنکھ نہ بھائی اسی وجہ سے وہ سنی لیون پر طنزکا کوئی بھی موقع ضائع نہیں ہونے دیتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونگ نے ادارکارہ سنی لیون سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہوئے ان پر الزامات بھی عائد کیے ہیں۔
راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ انہوں نے ڈانس،طنز ومزاح ، ریئلٹی شوزاوراداکارانہ صلاحیتوں سے لوگوں کا دل جیتا ہے جب کہ ان کی نئی میوزک ویڈیو”پارٹی پنجابی“ شائقین کو پسند آئے گی۔ انہوں نے سنی لیون کو اپنے نئے میوزک البم میں بے باک اداکاری کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ سنی لیون کی وجہ سے انہیں بھی بولڈ مناظر کی عکس بندی کرانی پڑی اس لیے وہ نہیں چاہتیں کہ کوئی اور اداکارہ بھی اس طرح کے مناظر عکس بند کرائے لہٰذا بہتر ہے کہ اس رجحان کو ختم کرنے کے لیے سنی لیون بھارت اور بالی ووڈ انڈسٹری کو چھوڑ دیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…