فلم ”بن روئے“ عید الفطر پر ریلیز کیے جانے کا اعلان کردیا گیا
لاہور (نیوزڈیسک)ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ”بن روئے“ عید الفطر پر ریلیز کیے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔یہ فلم معروف ٹی وی پروڈیوسر مومنہ درید کی فلمی دنیا میں پہلی پروڈکشن ہے۔”بن روئے“کی شوٹنگ کو اس وقت دھچکا لگا تھا جب اس کے ہدایتکار فلم کو چھوڑ کر چلے گئے تاہم اس… Continue 23reading فلم ”بن روئے“ عید الفطر پر ریلیز کیے جانے کا اعلان کردیا گیا