اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

اداکارہ ریکھا کا “فتور” سے دل بھر گیا

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ریکھا جنہیں شائقین طویل عرصے بعد فلم ”فتور“ میں دیکھنے کیلئے بیتاب تھے، فلم کی کاسٹ سے علیحدہ ہوگئیں ہیں۔ اداکارہ نے فلم کی شوٹنگ مکمل کروا دی تھی تاہم انہیں ایسا محسوس ہورہا تھا کہ وہ سکرین پر ویسی دکھائی نہیں دے رہیں جیسا کہ انہیں دکھنا چاہئے۔ ڈائریکٹر نے انہیں ری ٹیکس کی پیشکش کی تھی تاہم انہیں ایسا لگا کہ دوبارہ شوٹنگ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا جس پر انہوں نے فلم چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کا اداکارہ کیخلاف کسی قانونی کاروائی کا امکان نہیں ہے۔ فلم کی پروڈکشن میں شامل عملے نے ریکھا کے فلم چھوڑنے کی تصدیق کی ہے۔اطلاعات کے مطابق اب یہ کردار اداکارہ تبو نبھائیں گی۔ ریکھا کے فلم چھوڑنے سے ادیتیہ رائے کپور اور کترینہ کیف کے لئے مسائل پیدا ہوں گے کیونکہ اب انہیں تبو کے ہمراہ دوبارہ سینز شوٹ کروانا پڑیں گے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…