سلمان خان نے ارپیتا کی خاطر ”شدھی “ چھوڑ دی
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی اپنی بہن ارپیتا خان سے محبت سے پوری انڈسٹری واقف ہے۔سلو بھائی کیلئے اپنی بہن کس قدر اہم ہیں، اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ سلو بھائی نے معروف ڈائریکٹر کرن جوہر سے دوستی چھوڑ دی ہے حتیٰ کہ کرن جوہر کی… Continue 23reading سلمان خان نے ارپیتا کی خاطر ”شدھی “ چھوڑ دی