ابھیشیک بچن بھی اپنے والد کے نقش قدم پرچلنے لگے
ممبئی(نیوز ڈیسک) ابھیشیک بچن نے اپنے سپر اسٹار والد امیتابھ بچن اور اداکارہ والدہ جیہ بچن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا تھا تاہم 10 برسوں کے بعد اب انہوں نے کرداروں کے انتخاب میں بھی اپنے والد کی دیکھا دیکھی شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک… Continue 23reading ابھیشیک بچن بھی اپنے والد کے نقش قدم پرچلنے لگے







































