ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت عدالت نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے دبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے ممبئی ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی۔ عدالت نے سلمان خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ سلمان خان کو ممبئی کی ہی ایک عدالت نے 2002 میں فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے افراد پر گاڑی چڑھانے کے معاملے میں 5 برس قید کی سزا سنائی تھی تاہم ہائی کورٹ نے ان کی سزا کو اپیل پر فیصلے تک کے لیے معطل کر دیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































