جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

ابھیشیک بچن بھی اپنے والد کے نقش قدم پرچلنے لگے

datetime 26  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) ابھیشیک بچن نے اپنے سپر اسٹار والد امیتابھ بچن اور اداکارہ والدہ جیہ بچن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا تھا تاہم 10 برسوں کے بعد اب انہوں نے کرداروں کے انتخاب میں بھی اپنے والد کی دیکھا دیکھی شروع کردی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن بالی ووڈ ہدایت کارامیش شکلا کی فلم ”آل ازویل“ میں گلوکار کا کردار نبھارہے ہیں، فلم کی عکسبندی مکمل ہوچکی ہے۔ 21 اگست کو بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن نے 1973 میں ریلیز ہونے والی فلم ”ابھیمان“ میں پیشہ ور گلوکار کا کردار ادا کیا تھا جس میں ان کے مدمقابل ان کی اہلیہ جیہ بچن تھیں۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…