انوشکا میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ، رنویر سنگھ
ممبئی( نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انہوں نے اداکارہ انوشکا شرما میں وقت کے ساتھ بطور انسان اور بطور اداکارہ بہتری دیکھی ہے۔ انہوں نے کیریئر کے… Continue 23reading انوشکا میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ، رنویر سنگھ