اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سنی لیون ایک کے بعد ایک مقدمات میں پھنستی چلی جارہی ہیں

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون ایک کے بعد ایک مقدمات میں پھنستی چلی جارہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر اجمیرمیں پولیس نے فحاشی پھیلانے پربالی ووڈ اداکارہ سنی لیون، گوگل سرچ انجن کے سی ای او اور ایک میگزین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق میگزین کے انٹرنیٹ لنک پر فحش مواد اوراداکارہ سنی لیون کی قابل اعتراض تصاویر ہیں جس کی باعث خواتین کی حرمت کونقصان پہنچانے اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمے کا اندارج کیا گیا۔واضح رہے کہ سنی لیون کے خلاف فحش ویب سائٹ چلانے پرریاست مہاراشٹرا اور گوا میں بھی مقدمات درج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…