پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

واشنگٹن :میموریل ڈے کے موقع پر شاندار میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست واشنگٹن میں سالانہ میموریل ڈے کنسرٹ کی تقریب منقعد کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ امریکہ میں ہر سال 24 مئی کو جان کا نذرانہ دینے والے امریکی مرد و خواتین فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے میموریل ڈے کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اس موقع پر ملی نغمے بھی پیش کیے گئے ، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بھی کنسرٹ میں شرکت کی اور امریکی افواج کی خدمات کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…