بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

میری صحت کے حوالے سے والدہ اور اہلیہ بہت پریشان ہیں، عامر خان

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامرخان نے فلم ”دنگل“ کے مرکزی کردار کے لئے اپنا وزن بڑھالیا ہے جب کہ انہوں نے اعتراف کیا کہ بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے ان کی والدہ اور بیوی کافی پریشان ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹارعامر خان کا کہنا تھا کہ والدہ اور بیوی صحت کے حوالے سے پریشان ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ میں اپنی صحت کے ساتھ کھیل رہا ہوں جب کہ مجھے بھی یہی محسوس ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ دسمبر2015 میں ختم ہوجائے گی اور پھر اگلے 5 ماہ بعد میں اپنا وزن کم کرلوں گا، جون میں ایک اورفلم میں نوجوان کا کردار اداکروں گا لہذافلم پی کے کے کردارکی طرح نظرآو¿ں گا۔ واضح رہے کہ عامر خان فلم’دنگل‘ میں ریسلر کا کردار ادا کررہے ہیں جس کے لئے انہوں نے اپنا وزن بڑھا لیا ہے۔

مزید پڑھئے:چین : تیس سالوں میں 30 فیصد پاکستانی بلند فشارخون میں مبتلا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…