ورون دھون اور عالیہ بھٹ ”شدھی “ کے مرکزی کردار میں کاسٹ
ممبئی (نیوز ڈیسک) نہ سلمان نہ دپیکا ، فلمساز کرن جوہر کی فلم ”شدھی“میں ورون دھون اور عالیہ بھٹ جوڑی بنائیں گے۔ کبھی دپیکا اور کبھی کرینہ ، فلم ”شدھی“میں سلمان خان کے ساتھ مختلف اداکاراو¿ں کا نام لیا جا رہا تھا لیکن فلمساز کرن جوہر کی ٹویٹ نے سب کو چپ کرا دیا۔ شدھی… Continue 23reading ورون دھون اور عالیہ بھٹ ”شدھی “ کے مرکزی کردار میں کاسٹ