جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اظہر الدین پر بنائی جانے والی فلم کاپہلا ٹریلر جاری

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کی زندگی پر بنائی جانیوالی فلم ”اظہر“ کی پہلی تصویر اور ٹریلر جاری کردیا گیا۔گزشتہ روز صبح کے وقت جاری کی جانیوالی تصویر میں اداکار عمران ہاشمی جو فلم میں ا ظہر الدین کا کردار نبھارہے ہیں کونیلی شرٹ اور وائٹ ہیلمٹ جو اظہر الدین میچ کے دوران پہنتے تھے پہنے گراو¿نڈ میں داخل ہوتے ہوئے دکھایا گیا جب کہ اس موقع پر عوام اظہر الدین پر طعنے کس رہے ہیں جب کہ دوپہر کے وقت فلم کا ٹریلر بھی باقاعدہ جاری کردیا گیا۔
ایک منٹ 8 سیکنڈ کے اس ٹریلر میں عمران خان کو تصویر والے لباس ہی میں ملبوس گراو¿نڈ میں داخل ہوتے اور کھیلتے دکھایا گیا ہے جب کہ اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی جس کا کردار اداکارہ پراچی ڈیسائی نبھارہی ہیں کے کچھ مناظر دکھائے گئے ہیں۔بجلانی موشن پکچرز کے بینر تلے بنائی جانیوالی اس فلم کی ہدایات ٹونی دیسوزا دے رہے ہیں جب کہ اسے ا?ئندہ برس 13 مئی کوسینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…