پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کالکی کوچلن اور انوراگ کشیاپ میں قانونی طور پر طلاق ہوگئی

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن اور ہدایتکار انوراگ کشیاپ قانونی طور پر ایک دوسرے سے علیحدہ ہو گئے ایک فیملی عدالت نے گزشتہ روز ان کی قانونی طلاق کا اعلان کیا۔ کالکی اور انوراگ فلم “ ڈیوڈی ”کی عکسبندی کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے اور 30 اپریل 2011 کو دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تاہم کچھ عرصہ بعد ہی دونوں میں اختلافات پیدا ہو گئے اور بالآخر طلاق تک نوبت آ ن پہنچی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…