منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اسٹیج اور ٹی وی کی اداکارہ مہوش دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اسٹیج اورٹی وی کی اداکارہ مہوش54 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آج جمعہ مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اداکارہ مہوش نے اپنے فنی سفرکے دوران بہت سے ٹی وی اوراسٹیج ڈراموں میں اہم کردار ادا کئے۔
انھوں نے اپنے کیریئر کے دوران اداکارقوی خان، عرفان کھوسٹ، امان اللہ، جواد وسیم، مستانہ، ببوبرال، عابد خاں، شوکی خاں سمیت دیگرمعروف فنکاروں کے ہمراہ یادگارکردارکئے اورخوب داد سمیٹی۔ لیکن اپنی زندگی کے آخری ایام انھوں نے بڑی تنگدستی میں بسر کیے۔
بچوں کی ملازمت سمیت دیگرمالی مسائل ان کی بیماری کا سبب بنے اورآخرکار وہ زندگی کی بازی ہارکراپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ ان کی وفات پرشوبزکے معروف فنکاروں اداکارعرفان کھوسٹ، ریجا علی، مہرالنسا، دردانہ رحمن، یارمحمدشمسی، شائستہ جبیں، اسد اوردیگرنے کہا ہے کہ مہوش ایک بہترین فنکارہ اورانسان تھیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…