جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

رنبیر کپور نے عامر خان کی شاگردی اختیار کرلی

datetime 21  مئی‬‮  2015

رنبیر کپور نے عامر خان کی شاگردی اختیار کرلی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی باقاعدہ شاگردی اختیار کرلی ہے۔بھارتی ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں کسی بھی فلم کی کامیابی کے لئے اس کی تشہیر بھی بڑی اہم ہوتی ہے اور اس کے… Continue 23reading رنبیر کپور نے عامر خان کی شاگردی اختیار کرلی

فلم دیکھ مگر پیار سے کی لاہور میں شوٹنگ مکمل

datetime 21  مئی‬‮  2015

فلم دیکھ مگر پیار سے کی لاہور میں شوٹنگ مکمل

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک اور سکندر رضوری کی آنے والی فلم ‘دیکھ مگر پیار سے’ کی لاہور میں جاری شوٹنگ مکمل ہوگئی۔فلم کے اداکار اور عملے کے مطابق اس فلم کو کرنے میں سب کو بہت مزہ آیا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے شوٹنگ ابھی شروع ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading فلم دیکھ مگر پیار سے کی لاہور میں شوٹنگ مکمل

پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کا سورج غروب ہونے لگا

datetime 21  مئی‬‮  2015

پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کا سورج غروب ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی سینما گھروں پر بھارتی فلموں کی حکمرانی کا سورج زوال پذیر ہونے لگا۔ رواں برس میں فلم پی کے کی کامیابی کے بعد پانچ ماہ کے دوران کوئی بھی بھارتی فلم بڑا بزنس نہ کرسکی۔ کترینہ کیف ، امیتابھ بچن ، اکشے کمار، رنبیر کپور اور دیگر فنکاروں کی کوئی بھی… Continue 23reading پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کا سورج غروب ہونے لگا

انجیلینا جولی کی شخصیت سے بے حد متاثر ہوں،چارلیز تھیرون

datetime 21  مئی‬‮  2015

انجیلینا جولی کی شخصیت سے بے حد متاثر ہوں،چارلیز تھیرون

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ چارلیز تھیرون انجیلینا جولی کی شخصیت و کردار سے بے حد متاثر ہیں۔ چارلیز جنہوں نے حال ہی میں اداکار شون پن سے شادی کی ہے نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ انجیلینا جس طرح محبت اور سمجھداری سے 6 بچوں کی پرورش کر رہی ہیں وہ… Continue 23reading انجیلینا جولی کی شخصیت سے بے حد متاثر ہوں،چارلیز تھیرون

کرینہ کپور نے فلم ” بجرنگی بھائی جان “ کی شوٹنگ مکمل کروالی

datetime 21  مئی‬‮  2015

کرینہ کپور نے فلم ” بجرنگی بھائی جان “ کی شوٹنگ مکمل کروالی

ممبئی (نیوز ڈیسک) اداکاہ کرینہ کپور نے فلم ” بجرنگی بھائی جان “ کی شوٹنگ مکمل کروالی۔ ذرائع کے مطابق فلم کا کشمیر شیڈول مکمل ہوگیا ہے جس میں فلم کا 80فیصد حصہ سمایا ہوا ہے ۔ کرینہ کپور اور فلم کی دیگر کاسٹ گزشتہ ایک ماہ سے کشمیر میں تھی ۔ اس فلم میں… Continue 23reading کرینہ کپور نے فلم ” بجرنگی بھائی جان “ کی شوٹنگ مکمل کروالی

بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان

datetime 21  مئی‬‮  2015

بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان

ممبئی(نیوز دیسک) بالی ووڈ میں وہی کامیاب ہے جو فٹ ہے اسی لئے بھارتی فلم نگری میں جسے دیکھو اپنی فٹنس کے لئے پریشان ہی دکھائی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے بالی ووڈ کی باربی ڈول کے ساتھ جو آج کل اپنے بڑھتے وزن کی وجہ سے خاصی پریشان ہیں۔ بھارتی ویب سائیٹ کے… Continue 23reading بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان

کسی ناکامی یا کامیابی کو سر پر سوار کرنے کا وقت نہیں ملتا،رنبیر کپور

datetime 21  مئی‬‮  2015

کسی ناکامی یا کامیابی کو سر پر سوار کرنے کا وقت نہیں ملتا،رنبیر کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم بمبئے ویلوٹ تمام تر تشہیر کے باوجود ناکام ثابت ہوئی ۔ رنبیر نے کہا ہے کہ وہ اس ناکامی سے ہر گز متاثر نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق رنبیر جن کے کیریئر میں یہ تیسری فلاپ فلم ہے نے کہا ہے کہ ان کی زندگی… Continue 23reading کسی ناکامی یا کامیابی کو سر پر سوار کرنے کا وقت نہیں ملتا،رنبیر کپور

کینز فلم فیسٹیول ، اداکارہ ایشوریا رائے نے ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھا دی

datetime 21  مئی‬‮  2015

کینز فلم فیسٹیول ، اداکارہ ایشوریا رائے نے ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھا دی

کینز (نیوز ڈیسک ) فرانس میں کینز فلم فیسٹیول کی چمک دمک اپنے عروج پر ہے۔ خوبصورت گاو¿ن زیب تن کیے ایشوریا رائے نے ریڈ کارپٹ کی رونق دوبالا کر دی۔ ملٹی ٹیرڈ ٹیل گاو¿ن ، ڈائمنڈ جیولری ، سلور ہائی ہیلز کے ساتھ قیامت ڈھاتی بالی ووڈ بیوٹی کوئین ایشوریا رائے کینز فلم فیسٹیول… Continue 23reading کینز فلم فیسٹیول ، اداکارہ ایشوریا رائے نے ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھا دی

تامل اداکارہ مناکشی کی پہلی بالی ووڈ فلم ”پی سے پی ایم تک“ ریلیز کے لیے تیار

datetime 21  مئی‬‮  2015

تامل اداکارہ مناکشی کی پہلی بالی ووڈ فلم ”پی سے پی ایم تک“ ریلیز کے لیے تیار

ممبئی(نیوز ڈیسک) تامل فلموں میں آئٹم سانگ سے شہرت رکھنے والی بھارتی اداکارہ مناکشی ڈکشٹ نے بالی ووڈ میں قد رکھنے کی تیاری کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ فلم ”پی سے پی ایم“ تک میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔کندن شاہ کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی اس تھرلر فلم کی کہانی بازارحسن میں… Continue 23reading تامل اداکارہ مناکشی کی پہلی بالی ووڈ فلم ”پی سے پی ایم تک“ ریلیز کے لیے تیار

Page 852 of 969
1 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 969