جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بچن خاندان کی سنگاپور میں بھاری سرمایہ کاری

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور ان کے خاندان نے سنگاپور کی فرم میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے۔ بالی ووڈ کے ستاروں کی آئی پی ایل اور دیگر ایونٹ میں سرمایہ کاری کے بعد بھارتی فلم نگری کے باقی اداکاروں میں بھی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔اسی طرح بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور ان کے خاندان نے سنگاپور میں 71 ملین ڈالرز کی بھاری سرمایہ کاری کی ہے۔بچن خاندان نے آن لائن رقم کی لین دین کرنے والی سنگاپور کی فرم زدوڈاٹ کوم میں سرمایہ کاری کی ہے جب کہ اس موقع پرفرم کے مالک کا کہنا تھا کہ میں امیتابھ بچن کی جانب سے فرم پراعتماد کے اظہار پر ان کا شکرگزار ہوں

مزید پڑھئے:چین : ماں نے اپنے معذور بچوں کے ساتھ وہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…