ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ اکشے کمار نے کہا ہے کہ انہیں دوسرے اداکاروں سے مقابلہ بازی پسند نہیں۔ بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ ان اداکاروں میں سے نہیں جو نمبر ون ، نمبر ٹو ہیرو کے مقابلے کی دوڑ میں شامل ہیں اور نہ ہی ان کی کسی اداکار سے کوئی لڑائی ہے ۔ ان کو ان کا دوسرے اداکاوں سے موازنہ اور مقابلہ بازی بالکل پسند نہیں۔ وہ انڈسٹری میں کام کے دم پر اپنی پہچان بنانے آئے ہیں۔ وہ دوسرے اداکاروں کے بھی اچھے کام کو سراہتے ہیں۔ فلم انڈسٹری میں سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح کی بے بنیاد باتیں کرنے کا کسی کو موقع نہ ملے۔ اداکار کی حال میں فلم ”گبراز بیک “ ریلیز ہوئی ہے ۔
دوسرے اداکاروں سے مقابلہ بازی پسند نہیں،اکشے کمار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































