پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

رنبیر کپور نے عامر خان کی شاگردی اختیار کرلی

datetime 21  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی باقاعدہ شاگردی اختیار کرلی ہے۔بھارتی ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں کسی بھی فلم کی کامیابی کے لئے اس کی تشہیر بھی بڑی اہم ہوتی ہے اور اس کے لئے مختلف طریقے اختیار کئے جاتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فلم دیکھنے کی جانب راغب کیا جاسکے۔ بالی ووڈ میں اکثر لوگوں کو تشہیر کے جدید طریقوں کا علم ہی نہیں وہ اب بھی پرانے انداز اختیار کئے ہوئے ہیں۔
رنبیر کپور کا کہنا تھاکہ بالی ووڈ میں عامر خان وہ واحد اداکار ہیں جنہیں اپنی فلم کی تشہیر کا ہنر آتا ہے، انہیں اس بات کا علم ہوتا ہے کہ ان کی کس فلم کو تشہیر کی کتنی ضرورت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی ہر نئی فلم کی تشہیر کے لئے نیا انداز اپناتے ہیں۔ وہ خود بھی اپنی فلم کی تشہیر کے لئےعامر خان سے باقاعدہ مشاورت کرتے ہیں اور انہی کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے کسی بھی پروگرام میں شرکت کا فیصلہ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…