جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پتہ نہیں میرے کیرئیر کا کیا ہوگا

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بولی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور لگاتار کئی فلموں کی ناکامی کے بعد اپنے کیرئیر کے حوالے سے غیریقینی صورتحال کا شکار ہوگئے ہیں۔رنبیر کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘بومبے ویلوٹ’ نے باکس آفس پر کچھ خاص کامیابی حاصل نہیں کی اور نہ ہی دیکھنے والوں کو ان کی فلم کچھ زیادہ پسند آئی تھی۔فلم ‘بومبے ویلوٹ’ کو تقریباً 9 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے جس کے بعد یہ اس سال کی اب تک سب سے بڑی فلاپ فلم بن چکی ہے۔ رنبیر کپور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ‘میری فلمیں کچھ عرصے سے باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھا پا رہی جس کے بعد مجھے نہیں پتا میرے بولی وڈ کیرئیر کا کیا ہوگا’۔البتہ رشی کپور کے بیٹے کی بولی وڈ میں کئی فلمیں زیرتکمیل ہیں جن میں سے ایک فلم ان کی سابقہ گرل فرینڈ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ بھی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…