پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

انجیلینا جولی کی شخصیت سے بے حد متاثر ہوں،چارلیز تھیرون

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ چارلیز تھیرون انجیلینا جولی کی شخصیت و کردار سے بے حد متاثر ہیں۔ چارلیز جنہوں نے حال ہی میں اداکار شون پن سے شادی کی ہے نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ انجیلینا جس طرح محبت اور سمجھداری سے 6 بچوں کی پرورش کر رہی ہیں وہ قابل ستائش ہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ انجیلینا نے اس کو متاثر کیا۔ چارلیز نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ اور اس کے شوہر انجیلینا اور بریڈپٹ کے بہترین قریبی دوستوں میں سے ہیں اور ان کا انجیلینا کا زندگی گزارنے کے متعلق نظریات میں بھی بے حد مماثلت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…