اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

جارج کلونی کی فلم ”ٹومارو لینڈ” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

نیو یارک: (دنیا نیوز) ہالی ووڈ سٹار جارج کلونی کی فلم ”ٹومارو لینڈ” میں نامعلوم دنیا میں ایک مشن کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ فلم آج نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ فلمی پنڈتوں کے اندازوں کے مطابق فلم ویک اینڈ پر ساڑھے چار کروڑ ڈالر کا بزنس کر لے گی۔ آج ہی ریلیز ہونے والی ہارر فلم ”پولٹرگائسٹ” تین کروڑ ڈالر کمائی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آنے کا امکان ہے۔ گزشتہ ہفتے آنے والی فلم ”پِچ پرفیکٹ ٹو”، ”میڈ میکس:فیوری روڈ” اور ”ایوینجرز:ایج آف الٹرون” بھی باکس آفس پر اپنا سفر جاری رکھیں گی۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…