سنی لیون ایک کے بعد ایک مقدمات میں پھنستی چلی جارہی ہیں
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون ایک کے بعد ایک مقدمات میں پھنستی چلی جارہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر اجمیرمیں پولیس نے فحاشی پھیلانے پربالی ووڈ اداکارہ سنی لیون، گوگل سرچ انجن کے سی ای او اور ایک میگزین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق میگزین کے… Continue 23reading سنی لیون ایک کے بعد ایک مقدمات میں پھنستی چلی جارہی ہیں







































