لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ صوبیہ خان نے فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے بعد ماڈلنگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ۔صوبیہ خان نے ایک ملٹی نیشنل سیلولر کمپنی سے بھاری معاوضہ لے کر کمرشل ریکارڈ کروا دیاہے ۔ صوبیہ خان کا بطور ماڈل یہ پہلا ٹی وی کمرشل ہے جو آئندہ چند دنوں میں مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو جائے گا۔نامور اداکارہ صوبیہ خان نے فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے بعد ماڈلنگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ۔
اداکارہ صوبیہ خان نے فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے بعد نیا کام شروع کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا
-
ڈھاکا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد



















































