لاس اینجلس (نیوز ڈیسک )امریکی ماڈل اور ٹی وی سٹار خلوئے کاردیشیان کو نقاب میں سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ کم کاردیشیان کی چھوٹی بہن خلوئے کاردیشیان ان دنوں دبئی میں موجود ہیں۔ انہوں نے نقاب میں اپنی اک سیلفی اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر شیئر کی۔ خلوئے کے ٹوئٹر پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں ہے اور سیلفی لینے پر متعدد فالورز نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک فالور نے لکھا کہ اگر کوئی مسلمان خاتون نقاب کرے تو اسے برا بھلا کہا جاتا ہے لیکن جب خلوئے کاردیشیان یا کوئی سلیبریٹی ایسا کرے تو یہ کیوٹ ہے۔ ایک اور فالور نے انہیں مسلمانوں کے جذبات کا مذاق اڑانے کا مرتکب قرار دیا۔
خلوئے کاردیشیان کو نقاب میں سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































