اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

پیرو میں تین روزہ فیشن فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا

datetime 29  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرو (نیوز ڈیسک) پیرو میں 3 روزہ فیشن فیسٹیول ختم ہوگیا ، فیسٹول میں 6 نوجوان فیشن ڈیزائنرز کے پیش کردہ کلیکشن نے شائقین کے دل جیت لیے۔ پیرو میں دلکش موسیقی پر خوبرو ماڈلز کی ریمپ پر واک نے شائقین پر سحر طاری کر دیا۔ ماڈلز نے دلکش ڈیزائنز سے سجے رنگ برنگے ملبوسات پہن کر خوب جلوے بکھیرے۔ ملبوسات میں جدید اور قدیم روآات کے ذریعے پیرو کی تہذیب و ثقافت کی عکاسی کی گئی تھی۔ شو میں ملبوسات کے علاوہ ماڈلز کی ہیٹس ، جوتے اور ہیئر سٹائلز بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ فیشن ڈیزائنرز کا کہنا تھا ملبوسات کی تیاری میں لوگوں کی توجہ کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…