بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اداکارہ سونم کپور کانز فلمی میلے میں اس کوشش میں دکھائی دیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔

datetime 25  مئی‬‮  2015

اداکارہ سونم کپور کانز فلمی میلے میں اس کوشش میں دکھائی دیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ سونم کپور کانز فلمی میلے میں اس کوشش میں دکھائی دیں کہ وہ ہم عصر اداکاراو¿ں کے علاوہ ہالی ووڈ حسیناو¿ں سے بھی بڑھ کے منفرد دکھائی دیں۔ یہی انفرادیت کا شوق انہیں مہنگا پڑتا محسوس ہونے لگا جب انٹرنیٹ پر سونم کا مزاق بناتے ٹرولز کی بھرمار ہوگئی۔ ان ٹرولز میں… Continue 23reading اداکارہ سونم کپور کانز فلمی میلے میں اس کوشش میں دکھائی دیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔

بالی ووڈ اداکار اور سیاستدان سنیل دت کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے

datetime 25  مئی‬‮  2015

بالی ووڈ اداکار اور سیاستدان سنیل دت کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے

لاہور (نیوز ڈیسک) ماضی کے معروف اداکار اور سیاست دان سنیل دت کو مداحوں سے بچھڑے آج 10 سال ہوگئے ، پاکستان کے شہرجہلم میں پیدا ہونے والے سنیل دت نے کیرئیر کا آغاز ریڈیو سیلون ہندی سروس سے کیا۔ سنیل دت نے فلمی کیرئیر کا آغاز فلم “ریلوے پلیٹ فارم ” سے کیا اور… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار اور سیاستدان سنیل دت کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے

شردھا کپور ”فلم باغی“ میں ٹائیگر شروف کےساتھ ہیر وئن کا سٹ کر لیا

datetime 25  مئی‬‮  2015

شردھا کپور ”فلم باغی“ میں ٹائیگر شروف کےساتھ ہیر وئن کا سٹ کر لیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ فلم ”اینی باڈی کین ڈانس 2“ شردھا کپور کی اولین ترجیح ہے اس کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں اور گزشتہ روز انہیں ا س سلسلہ میں ایک اور کامیابی حاصل ہوگئی ہے اطلاعات کے مطابق شردھا کپور کو… Continue 23reading شردھا کپور ”فلم باغی“ میں ٹائیگر شروف کےساتھ ہیر وئن کا سٹ کر لیا

جیون ساتھی فلم انڈسٹری سے باہر کا شخص ہوگا،اداکارہ کنگنا رنووت

datetime 25  مئی‬‮  2015

جیون ساتھی فلم انڈسٹری سے باہر کا شخص ہوگا،اداکارہ کنگنا رنووت

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنووت نے کہا ہے کہ فلم نگری میں سے جیون ساتھی نہیں چنیں گی۔ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنووت نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ فلم نگری میں سے جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کرینگی کیونکہ اس شعبہ میں لوگوں میں کافی عدم تحفظ پایا جاتا… Continue 23reading جیون ساتھی فلم انڈسٹری سے باہر کا شخص ہوگا،اداکارہ کنگنا رنووت

بالی ووڈ کے ایسے اداکار جو انگوٹھی یا بریسلٹ اور نمبروں پر یقین رکھتے ہیں

datetime 25  مئی‬‮  2015

بالی ووڈ کے ایسے اداکار جو انگوٹھی یا بریسلٹ اور نمبروں پر یقین رکھتے ہیں

ممبئی (نیوزڈیسک)دنیا بھر میں لوگ وہم کا شکار بھی ہوتے ہیں اور روحانی معاملات کو بھی مانتے ہیں ، ایسے ہی بالی ووڈ کے کچھ اداکار بھی ہیں جو انگوٹھی یا بریسلٹ پر یقین رکھتے ہیں تو کچھ کسی مخصوص نمبر کو اپنے لیے کامیابی کی علامت قراردیتے ہیں ، بالی ووڈ میں کامیاب سمجھے… Continue 23reading بالی ووڈ کے ایسے اداکار جو انگوٹھی یا بریسلٹ اور نمبروں پر یقین رکھتے ہیں

پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے کہیں زیادہ با صلاحیت اور مقبول ہیں، حدیقہ کیانی

datetime 25  مئی‬‮  2015

پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے کہیں زیادہ با صلاحیت اور مقبول ہیں، حدیقہ کیانی

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے کہیں زیادہ با صلاحیت اور مقبول ہیں، پاکستان کے چاروں صوبوں کی زبانوں میں گانا گانے پر فخر محسوس کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں حدیقہ کیانی نے کہا کہ اس شعبے سے وابستہ ہونیوالے ضرور کسی نہ کسی گلوکار کو… Continue 23reading پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے کہیں زیادہ با صلاحیت اور مقبول ہیں، حدیقہ کیانی

فرانس میں جاری کینزز فلم فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا

datetime 25  مئی‬‮  2015

فرانس میں جاری کینزز فلم فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا

پیریس(نیوز ڈیسک)فرانس میں ہونے والا 68واں کانز فلم فیسٹیول 12روز بعد ختم ہو گیا ہے۔ فیسٹیول کا سب بڑا ایوارڈ ’پام ڈی‘ اور فرانسیسی فلم دھیپن کے نام رہا، فلم دھیپن کی کہانی ایسے پناہ گزین افراد کے گرد گھومتی ہے جو فرانس میں اپنے نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتے ہیں، کانز فلم فیسٹول… Continue 23reading فرانس میں جاری کینزز فلم فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا

مایہ خان کی دو سال بعد منی اسکرین پر واپسی کی تیاریاں

datetime 25  مئی‬‮  2015

مایہ خان کی دو سال بعد منی اسکرین پر واپسی کی تیاریاں

کراچی (نیوز ڈیسک)مارننگ شو ز کی میزبان مایہ خان کی دو سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے۔ اس بار آپ انہیں نجی ٹی وی چینل ’ٹی وی ون‘ پر دیکھ سکیں گے۔توقع کی جا رہی ہے کہ مایہ خان کو دوسرے چینلز کے میزبانوں سے مقابلے کے لئے آگے لایا جا… Continue 23reading مایہ خان کی دو سال بعد منی اسکرین پر واپسی کی تیاریاں

حمیراارشد کی شوہرکی ساتھ صلح کے لیے کوشش تیزکردی گئیں

datetime 25  مئی‬‮  2015

حمیراارشد کی شوہرکی ساتھ صلح کے لیے کوشش تیزکردی گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے در میان صلح کے لیے کوشش تیز کر دی گئیں جب کہ احمد بٹ نے صلح کے لیے مکمل ا مادگی کا اظہار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق حمیراارشد کی جانب سے احمد بٹ سے خلع کے لیے مقامی عدالت سے رابطے… Continue 23reading حمیراارشد کی شوہرکی ساتھ صلح کے لیے کوشش تیزکردی گئیں

1 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 970