جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

اداکارہ سونم کپور کانز فلمی میلے میں اس کوشش میں دکھائی دیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ سونم کپور کانز فلمی میلے میں اس کوشش میں دکھائی دیں کہ وہ ہم عصر اداکاراو¿ں کے علاوہ ہالی ووڈ حسیناو¿ں سے بھی بڑھ کے منفرد دکھائی دیں۔ یہی انفرادیت کا شوق انہیں مہنگا پڑتا محسوس ہونے لگا جب انٹرنیٹ پر سونم کا مزاق بناتے ٹرولز کی بھرمار ہوگئی۔ ان ٹرولز میں سونم کی لباس کے انتخاب کی صلاحیت کو بھرپور طریقے سے چیلنج کیا گیا ہے۔ خاص کر جو لباس سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بن رہا ہے، وہ ایلی صاب کا تیار کردہ گاو¿ن ہے۔ فرکے اس گاو¿ن پر بالوں کا سائز غیر معمولی بڑا ہے۔ اسی بنا پر انٹرنیٹ پر ایسے لطیفے دیکھنے کو مل رہے ہیں جن میں سونم کپور کے لباس کو ان کے والد سے تشبیہ دی گئی ہے۔ ایک ٹرولر کا دعویٰ ہے کہ سونم نے اپنے والد انیل کپور کو پہن لیا ہے۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…